سندھ میں سستا آٹا اسکیم بدنظمی کا شکار‘ شہری پریشان کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں 10 روپے فی کلوآٹا فروخت کرنے کیلئے کراچی سمیت سندھ بھر میں سستا آٹااسکیم کے آغاز پر شہریوں کوبدنظمی کے باعث شدیددشواری کا سامناکرنا پڑا جبکہ کئی مقررہ مقامات پر سستے آٹے کے اسٹالزکانام و نشان تک نہیں۔سندھ حکومت نے اعلان کیاتھا کہ صوبے بھر میں عوام کوریلیف پہنچانے کیلئے رمضان المبارک میں کراچی کے مقررہ200سے زائد مقامات پرآٹا10 روپے کلوفروخت کیا جائے گاتاہم یکم رمضان المبارک کوہی یہ اسکیم بد نظمی کا شکار ہوگئی۔کراچی...
کرپشنٹرانسپیرنٹ انٹرنیشنل کی تازہ سروے رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں 179ممالک کے سروے کئے گئے گذشتہ تقریباً10سال سے دیکھ رہا ہوں کہ ڈنمارک، فن لینڈ، نیوزی لینڈ، سنگاپور، سویڈن، آئس لینڈ، نیدر لینڈ، سوئٹزر لینڈ، کینیڈا، ناروے مسلسل ہر سال کبھی کوئی پہلا نمبر حاصل کر لیتا ہے اور کوئی بھی ملک دوسے، تیسرے یا دسویں نمبر پر آجاتا ہے یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ کہا وجہ ہے کہ ؟ ان ممالک میں کرپش یا مکر و فریب جگہ نہیں بنا پاتا؟ کیا وجہ ہے کہ گذشتہ 10برسوں سے یہ ممالک کرپن سے پاک ٹاپ 10ممالک ہیں قارئین کرام اس کی گواہی دینے میں مجھے...
رشوت و بدعنوانی پاکستانی معیشت کے لیے سنگین خطرہایک دور تھا جب راشی اور بدعنوان افراد کو ہمارے معاشرے میں نہایت بری نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، ایسے افراد سے میل ملاپ سے گریز کیا جاتا تھا‘ لوگ ان کے گھروں میں کھانا نہیں کھاتے تھے۔ بدعنوان افراد معاشرے سے کٹ کر تنہائی کا شکار رہتے تھے۔ انہیں معاشرے میں کوئی عزت نہیں دیتا تھا۔ رفتہ رفتہ ہمارے معاشرے سے اخلاقی قدروں کا صفایا ہوتا گیا۔ سیاستدانوں، بیوروکریٹس، سول اور ملٹری اہلکاروں میں بدعنوانی کا تناسب بڑھتا گیا۔ پھر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں...
جلوزئی کیمپ میں ہزاروں فرضی خیموں کا انکشافنوشہرہ ( اے پی پی )جلوزئی متاثرین کیمپ میں ہزاروں فرضی خیموں کا انکشاف‘ کیمپ انتظامیہ اور پاک فوج کا کریک ڈاﺅن‘ ہزاروں فرضی خیمے اکھاڑ کر اپنے قبضے میں لے لیے‘ اسکریننگ کے دوران 5048 فرضی متاثرہ خاندانوں کا انکشاف‘ فرضی خیمہ بستی کو 10 دن کی مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جلوزئی کیمپ کے انچارج ظاہر شاہ نے بتایا کہ خار‘ ناواگئی‘ مامومند کے علاقے کلیئر ہو نے کے بعد کیمپ انتظامیہ اور پولیٹیکل حکام نے متاثرین کو واپس جانے کو کہا جس پر متاثرین نے عیدالفطر تک جانے سے انکار کردیا جس پر کیمپ...
اے اللہ… ہم جینے کے لائق نہیںمکرمی! غازی آباد کمہارہ پور کے مین بازار میں جو اندوہناک واقعہ ہوا۔ اس کو پڑھ کر میں عجیب کیفیت سے دوچار ہوں۔ مملکت خداداد پاکستان جسے کلمہ ’’لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ پہ حاصل کیا گیا تھا جسے عالم اسلام کا قلعہ سمجھا جاتا ہے‘ جو واحد اسلامی ایٹمی طاقت کا وجود رکھتا ہے‘ جہاں پر سترہ کروڑ آبادی ہے۔ اسی مسلمانوں کے شہر لاہور کے ایک مسلمان آبادی والے علاقے ’’غازی آباد‘‘ میں کس طرح چند شیطان صفت بھیڑیوں نے دن دیہاڑے دندناتے گلی نمبر 19 میں واقع ایک گھر سے باعفت بچی کو گھسیٹتے ہوئے باہر نکالا...
مغوی فرانسیسی سیاح رہا بلوچستان اسلامی انتہاپسندی کے علاوہ بلوچ عسکریت پسندی کی لپیٹ میں بھی ہےپاکستان میں تین مہینے قبل اغوا کئے گئے ایک فرانسیسی سیاح کو جمعہ کے دن بلوچستان میں ایک نامعلوم مقام سے رہا کردیا گیا ہے۔ اس فرانسیسی سیاح کو 23 مئی کو کوئٹہ کے نواح میں ایران کے ساتھ سرحد کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔ پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انتونیو سپرسیلیا نامی اس غیر ملکی کو مبینہ طور پر جرائم پیشہ عناصر نے دالبدین کے علاقے تالولانڈی سے اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ اپنے چند ساتھی سیاحوں کے ساتھ کوئٹہ...
مغوی فرانسیسی سیاح رہا بلوچستان اسلامی انتہاپسندی کے علاوہ بلوچ عسکریت پسندی کی لپیٹ میں بھی ہےپاکستان میں تین مہینے قبل اغوا کئے گئے ایک فرانسیسی سیاح کو جمعہ کے دن بلوچستان میں ایک نامعلوم مقام سے رہا کردیا گیا ہے۔ اس فرانسیسی سیاح کو 23 مئی کو کوئٹہ کے نواح میں ایران کے ساتھ سرحد کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔ پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انتونیو سپرسیلیا نامی اس غیر ملکی کو مبینہ طور پر جرائم پیشہ عناصر نے دالبدین کے علاقے تالولانڈی سے اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ اپنے چند ساتھی سیاحوں کے ساتھ کوئٹہ...